السلام علیکم ضیابطس یا شوگر کیا ہے؟ اور اس کے علامات کیا ہے؟ اس تحریر میں باجوڑ بلڈ ڈاٹ کام نے یہ کوشش کیا ہے کہ اپ کو سمجھائے کہ شوگر یا ضیابطس کیا ہے کیسے پھیلتی ہیں اور اس کے علامات کیا ہیں تو چلے شروع کرتے ہیں اور اپ کو سمجھاتے ہیں شوگر کے بارے میں چند ضروری باتیں۔ شوگر کیا ہے؟ ضیابطس یعنی شوگر ایک بیماری ہے جس کو لگنے کے بعد جسم متاثر ہو جاتا ہے۔اور جسم انسولین کو بنانے میں ناکام رہتا ہے یا انسولین کو انتہائی کم مقدار میں بناتے ہیں۔ جو جسم میں جمع شدہ شگر کو نکالنے میں کامیاب نہیں ہوتی اور جسم میں شوگر کے لیول بڑھ جاتا ہے۔جس سے جسم میں مختلف قسم کے پیچیدگیاں اور دشواریاں پیش اتے ہیں۔ شوگر یعنی ضیابطس کی علامات یہ ہیں: اگر اپ کو شوگر ہے تو شوگر کے یہ علامات ہو سکتے ہیں جیسے کہ انتہائی زیادہ تھکاوٹ محسوس ہونا۔ بار بار پیشاب آنا ۔انکھوں میں دھندلا فن ہو جانا یعنی نظر کمزور ہو جانا،اگر جسم میں کہیں بھی زخم یا چوٹ لگ جائے تو وہ صحیح طریقے سے فورا ٹھیک نہ ہو جانا بلکہ بنسبت عام لوگوں کی وقت اور عرصہ زیادہ لینا۔اور اس کے ساتھ ساتھ مریض کو پیاس انتہائی زیادہ اور بار بار لگتا ہے۔منہ ک...