Skip to main content

Posts

Showing posts with the label باجوڑ بلڈ ڈاٹ کام

باجوڑ بلڈ ڈاٹ کام کیساتھ رجسٹریشن کریں

 باجوڑ بلڈ ڈاٹ کام رجسٹریشن کروائیے  باجوڑ بلڈ ڈاٹ کام ایک آن لائن نیٹورک سسٹم ہے،جو عام طور پر خون اور خون کی بیماریوں سے متعلق موضوعات پر مضامین شائع کرتے ہیں ۔ اور اس کی ساتھ ساتھ باجوڑ ضلع میں خون کی عطیات کیلئے منظم طریقے سے خدمات سر انجام دیتے ہیں ۔ لوگوں کو خون کی تلاشی میں مدد دیتے ہیں۔ یعنی باجوڑ بلڈ ڈاٹ کام کیساتھ رضاکار خود کو رجسٹرڈ کرتے ہیں پھر جب ان کے قریبی علاقے میں کسی کو خون کی ضرورت پڑتی ہیں تو باجوڑ بلڈ ڈاٹ کام اس رضاکار کیساتھ رابط کرتے ہیں تاکہ وہ آپنا خون عطیہ کریں ۔ باجوڑ بلڈ ڈاٹ کام کو کونسے افراد کی ضرورت ہے ؟ باجوڑ بلڈ ڈاٹ کام کو ہر قابل فرد کی ضرورت ہے جو خون عطیات میں خدمت کرسکے۔ چاھئے وہ خود خون عطیہ کریں یا دیگر افراد کو خون عطیہ کرنے کے لیے تیار کریں اور یا کسی بھی قسم کی خون عطیہ کرنے کیلئے کوشش کریں ۔ ہمارے ساتھ آپ ذیل طریقوں سے مدد کرسکتے ہیں ۔ ہمارے مرکزی ٹیم کا حصہ بنئے اور باجوڑ بلڈ ڈاٹ کام کو کامیاب کریں۔ اس کیلئے آپ نے ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کرنا ہوگا اور اس میں ہم آپ کو آپ کی مرضی کی مطابق ذمہ داری دینگے ، تاکہ آپ ان ذمہ داریوں کو پو...