Skip to main content

Posts

Showing posts with the label ادویات

ڈایکلوفینک کیا ہے ؟ دوران حمل استعمال و منفی اثرات ۔

ڈائیکلوفینک Diclofenac ڈائکلوفینک  ایک (NSAID) دوائی ہے جو کہ درد کو کم کرنے اور درد کو آرام دینے کے لیے استعمال ہوتے ہیں ۔ ساتھ ساتھ سوجن کو کم کرنے کیلئے بھی استعمال ہوتے ہیں ۔ ڈایکلوفینک مختلف شکلوں میں جیسے کہ سیرپ، انجکشن ، کیپسول، انکھ ناک و کان کی قطرے ، گولی اور لوشن وغیرہ میں دستیاب ہوتے ہیں۔ ڈایکلوفینک کی اقسام ڈایکلوفینک عموماً دو قسم میں تقسیم ہیں ایک Diclofenac Sodium  اور دوسرا  Diclofenac Potassium  ۔ سوڈیم اور پوٹاشیم دونوں میں  فرق یہ ہوتا ہے کہ ڈایکلوفینک سوڈیئم، سوڈیئم کی شکل میں بنایا گیا ہے اور ڈایکلوفینک پوٹاشیم ، پوٹاشیئم کی صورت میں بنایا گیا ہے۔  ڈایکلوفینک سوڈیئم پانی میں جلد جذب ہوتا ہے جبکہ پوٹاشیئم جذب ہونے میں وقت لیتا ہے۔  ڈایکلوفینک سوڈیئم کام کچھ دیر میں شروع کردیتا ہت جبکہ پوٹاشیئم تیزی کیساتھ کام شروع کرتا ہے۔ ڈایکلوفینک کا دوران حمل و رضاعت استعمال ! ڈایکلوفینک دوران حمل استعمال نہیں کرنی چاھئے خصوصاً اخیری 3 مہینوں کی دوران تو بلکل استعمال نہی کرنا چاھئے ۔  ہاں کبھی کبھار ڈاکٹر صاحبان تجویز کرتے ہیں لیکن بوقت ض...