Skip to main content

Posts

Showing posts with the label آگاھی و معلومات

میٹرک کی بعد کیا کریں ؟ کونسا ڈپلومہ اچھی ہیں؟

 میٹرک کی بعد کیا کریں؟ بہترین میڈیکل ڈپلومہ کونسی ہیں؟ اگر اپ نے میٹرک کیا ہوا ہے اور باقی تعلیم پورا کرنے کا ارادہ نہیں ہے۔ اور چاہتے ہیں کہ میٹرک کرنے کے بعد آپ کسی میڈیکل فیلڈ میں قدم رکھے اور اس پر خرچہ بھی کم آئے تو اس کے لیے ہم تجویز کرتے ہیں کہ آپ میڈیکل ڈپلومہ کریں۔ جس سے اپ کے پیسہ اور وقت دونوں بچت ہو سکتے ہیں ۔ میڈیکل ڈپلومے مختلف اقسام اور مختلف مدتوں کی ہوتی ہیں جیسے کہ چھ مہینوں کا، ایک سال کی ، دو سال اور تین سال کی۔ جن کی کچھ وضاحت ذیل مذکور ہیں۔ فارمیسی ڈپلومہ اگر اپ اپنی میڈیکل سٹور کھولنے کی خواہش مند ہے تو اپ فارمیسی کیٹگری " بی" جو دو سالہ ڈپلومہ ہے۔ اپ کسی بھی فارمیسی میڈیکل کالج سے کر سکتے ہیں۔ یہ دو سالہ لائسنس ہوتا ہے جس پر اپ اپنا میڈیکل سٹور رجسٹرڈ کر سکتے ہیں اس کے لیے ریکوائرمنٹس یہ ہوتے ہیں کہ آپ نے میٹرک سائنس میں پاس کی ہو اور کم از کم 45 فیصد تک نمبر ات حاصل کی ہو۔عمر کا اس میں کوئی حد نہیں ہے۔ ھلتھ ٹیکنیشن اگر آپ کسی ہسپتال یا میڈیکل ادارے میں جاب کرنا چاہتے ہیں تو اپ میٹرک کے بعد ہیلتھ ٹیکنالوجی کی دو سالہ ڈپلومہ کر سکتے ہیں ۔ یہ اپ کسی بھ...

ڈایکلوفینک کیا ہے ؟ دوران حمل استعمال و منفی اثرات ۔

ڈائیکلوفینک Diclofenac ڈائکلوفینک  ایک (NSAID) دوائی ہے جو کہ درد کو کم کرنے اور درد کو آرام دینے کے لیے استعمال ہوتے ہیں ۔ ساتھ ساتھ سوجن کو کم کرنے کیلئے بھی استعمال ہوتے ہیں ۔ ڈایکلوفینک مختلف شکلوں میں جیسے کہ سیرپ، انجکشن ، کیپسول، انکھ ناک و کان کی قطرے ، گولی اور لوشن وغیرہ میں دستیاب ہوتے ہیں۔ ڈایکلوفینک کی اقسام ڈایکلوفینک عموماً دو قسم میں تقسیم ہیں ایک Diclofenac Sodium  اور دوسرا  Diclofenac Potassium  ۔ سوڈیم اور پوٹاشیم دونوں میں  فرق یہ ہوتا ہے کہ ڈایکلوفینک سوڈیئم، سوڈیئم کی شکل میں بنایا گیا ہے اور ڈایکلوفینک پوٹاشیم ، پوٹاشیئم کی صورت میں بنایا گیا ہے۔  ڈایکلوفینک سوڈیئم پانی میں جلد جذب ہوتا ہے جبکہ پوٹاشیئم جذب ہونے میں وقت لیتا ہے۔  ڈایکلوفینک سوڈیئم کام کچھ دیر میں شروع کردیتا ہت جبکہ پوٹاشیئم تیزی کیساتھ کام شروع کرتا ہے۔ ڈایکلوفینک کا دوران حمل و رضاعت استعمال ! ڈایکلوفینک دوران حمل استعمال نہیں کرنی چاھئے خصوصاً اخیری 3 مہینوں کی دوران تو بلکل استعمال نہی کرنا چاھئے ۔  ہاں کبھی کبھار ڈاکٹر صاحبان تجویز کرتے ہیں لیکن بوقت ض...

بلڈ شوگر کیا ہے کیسے کم کریں ؟ علامات کیا ہیں

 السلام علیکم ضیابطس یا شوگر کیا ہے؟ اور اس کے علامات کیا ہے؟ اس تحریر میں باجوڑ بلڈ ڈاٹ کام نے یہ کوشش کیا ہے کہ اپ کو سمجھائے کہ شوگر یا ضیابطس کیا ہے کیسے پھیلتی ہیں اور اس کے علامات کیا ہیں تو چلے شروع کرتے ہیں اور اپ کو سمجھاتے ہیں شوگر کے بارے میں چند ضروری باتیں۔ شوگر کیا ہے؟ ضیابطس یعنی شوگر ایک بیماری ہے جس کو لگنے کے بعد جسم متاثر ہو جاتا ہے۔اور جسم انسولین کو بنانے میں ناکام رہتا ہے یا انسولین کو انتہائی کم مقدار میں بناتے ہیں۔ جو جسم میں جمع شدہ شگر کو نکالنے میں کامیاب نہیں ہوتی اور جسم میں شوگر کے لیول بڑھ جاتا ہے۔جس سے جسم میں مختلف قسم کے پیچیدگیاں اور دشواریاں پیش اتے ہیں۔ شوگر یعنی ضیابطس کی علامات یہ ہیں: اگر اپ کو شوگر ہے تو شوگر کے یہ علامات ہو سکتے ہیں جیسے کہ انتہائی زیادہ تھکاوٹ محسوس ہونا۔ بار بار پیشاب آنا ۔انکھوں میں دھندلا فن ہو جانا یعنی نظر کمزور ہو جانا،اگر جسم میں کہیں بھی زخم یا چوٹ لگ جائے تو وہ صحیح طریقے سے فورا ٹھیک نہ ہو جانا بلکہ بنسبت عام لوگوں کی وقت اور عرصہ زیادہ لینا۔اور اس کے ساتھ ساتھ مریض کو پیاس انتہائی زیادہ اور بار بار لگتا ہے۔منہ ک...

اینٹی بائیوٹک کیا ہوتے ہیں ؟ فائدے اور نقصانات!

اینٹی بائیوٹک کیا ہوتے ہیں ؟ اس تحریر میں باجوڑ بلڈ ڈاٹ کام نے بشکریہ ڈاکٹر ضیاء الرحمن صاحب ( ڈاکٹر آف فارمیسی) باجوڑ یہ کوشش کیا کہ اینٹی بائیوٹک ادویات کی استعمال انتہائی بہت زیادہ ہوچکا ہے۔ ہر ھسپتال اور فارمیسی میں انتہائی بڑے پیمانے پر تجویز ہو رہے ہیں اسلئے ضروری سمجھا کہ آپ کو آگاہ کردیں کہ اینٹی بائیوٹک ادویات کیا ہوتے ہیں اور کیوں استعمال کی جاتے ہیں اور ساتھ ساتھ ان کی منفی اثرات پر بھی کچھ نظر ثانی کرنے کی کوشش کی گئی ہے ۔ انٹی بائیؤ ٹکس کیا ہوتے ہیں ؟ انٹی بائیوٹک کا نام اصل میں انٹی Antibiosis   ہے جس کا مطلب ہیں  Against Life۔ اینٹی بائیوٹک وہ اشیاء ہوتے ہیں جن کو مائکرو ارگنزمز (Micro Organisms) یعنی بیکٹیریا کی مارنے یا نئے بیکٹریا پیدا ہونے اور بڑھنے کی عمل کو بند کرنے کیلئے استعمال ہوتے ہیں ۔ جس سے اگر جسم میں بیکٹیریا نے کسی قسم کی انفکشن پیدا کی ہو یا پیدا کرنے کی کوشش کی ہو تو اینٹی بائیوٹک کی استعمال سے ہم پیدا شدہ انفکشن کو ختم کرسکتے ہیں اور مزید انفکشن بڑھنے سے بچا سکتے ہیں ۔ اینٹی بائیوٹکس کا استعمال اینٹی بائیوٹکس ہم بیکٹیریا سے پیدا شدہ انفکشن...

خون کیا ہے ؟ بلڈ گروپس کیا ہوتے ہیں ؟

خون کیا ہے؟ خون کی اجزاء ، بلڈ گروپس وغیرہ۔ اس تحریر میں ہم نے کوشش کیا ہے کہ باجوڑ بلڈ ڈاٹ کام کی قارئین کیلئے خون کی متعلق چند اہم مباحث شائع کیا جائے جیسے کہ خون کیا ہے؟ اس میں کونسی اجزاء شامل ہیں ؟ بلڈ گروپس کیس ہوتے ہیں وغیرہ وغیرہ خون کیا ہے؟ خون ایک سرخ تاریک مائع ہے جو رگوں اور دل کی ذریعے جسم میں گردش کرتا ہے اور جسم کی مختلف حصوں کو غذا اور آکسیجن پہنچانے میں مدد دیتے ہیں ۔ اس کی علاوہ خون جسم کی حرارت کو برقرار رکھتا ہے اور کئی دوسرے افعال میں بھی مدد دیتا ہے ۔ خون کیسے بنتا ہے ؟ خون لمبے ھڈیوں کی مغز اور پلیٹ ھڈیوں کی بیچ میں بنتا ہے ۔ جو کہ ایک ہیماٹالوجسٹ یعنی خون کی ماہر ڈاکٹر صحیح طریقے سے سمجھا سکتے ہیں ۔ خون میں موجود مختلف قسم کی اجزاء یہ ہیں: سرخ خون یعنی RBC سرخ خون کی خلیوں میں ہیموگلوبن ہوتا ہے جو آکسیجن کو تقریباً تمام جسم کی حصوں کو پہنچاتا ہے ۔ خون میں سرخ خون کی خلیوں کا مقدار عموماً بالغ مردوں میں  4.5 سے کیکر 5.5 تک میلین سیلز/مائکرو لیٹر ہوتا ہے اور بالغ خواتین میں 4.0 سے 5.0 میلین سیلز/مائیکرو لیٹر تک ہوتا ہے ۔لال خونی جسمانی خلیوں (RBCs) کی زندگی عا...