باجوڑ بلڈ ڈاٹ کام ٹیم کیساتھ ملے!
محترم ایوب سحر صاحب نگران باجوڑ بلڈ ڈاٹ کام |
محترم ڈاکٹر ایوب سحر صاحب بانی باجوڑ بلڈ ڈاٹ کام حقیار شاہ کا استاد اور باجوڑ بلڈ ڈاٹ کام کی نگران و سپرویزر ہے۔ جناب ایوب سحر باجوڑ تحصیل سالارزئی سے تعلق رکھتے ہیں اور میڈیکل ٹیکنالوجسٹ ہے۔ باجوڑ بلڈ ڈاٹ کام پر کام کرنے کیلئے حقیار شاہ کو داد و شاباش دینے والا ایوب سحر ہی ہیں۔ ایوب سحر باجوڑ بلڈ ڈاٹ کام کی ہر قسم طرز و اطوار پر نظر رکھے گا اور ٹیم کو منظم طریقے سے کام کرنے کی ھدایات دیں گے ۔
ں |
حقیار شاہبانی باجوڑ بلڈ ڈاٹ کام |
بانی باجوڑ بلڈ ڈاٹ کام حقیار شاہ ہے۔ جس کا تعلق باجوڑ کی تحصیل سالارزئی سے ہے۔ جو ایک دینی مدرسہ کی طالب العلم اور میڈیکل سٹوڈنٹ ہے۔ حقیار شاہ نے باجوڑ بلڈ ڈاٹ کام کی ضرورت اس وقت محسوس کی جب اس کو علاقے کی لوگوں کی خون عطیہ کرنے والے افراد کی تلاشی میں مشکلات نظر آئے ۔ تو حقیار نے سوچا کہ ایک آن لائن مفت ویب سائٹ بنادیا جائے جس پر اہل علاقہ کی یہ مسئلہ کچھ نہ کچھ حل ہو جائے ۔
عبدالمجید ڈائریکٹر باجوڑ بلڈ ڈاٹ کام |
محترم عبدالمجید صاحب باجوڑ بلڈ ڈاٹ کام کا ھدایت کارہے۔ محترم عبدالمجید صاحب کوالیفائیڈ نرس ہیں۔ موصوف پاک میڈیکل سٹور اینڈ حجامہ سنٹر پشت کی انچارج بھی ہیں۔ ڈاکٹر عبدالمجید صاحب کی ذمہ داری باجوڑ بلڈ ڈاٹ کام کی ٹیم کو ھدایت دینا ہیں۔
عبد الخالق جنرل سیکرٹری باجوڑ بلڈ ڈاٹ کام |
عبد الخالق مدنی صاحب بانی باجوڑ بلڈ ڈاٹ کام حقیار شاہ کی دائی ہاتھ اور ٹیم کی جنرل منتظم ہیں۔ عبد الخالق ایک میڈیکل سٹوڈنٹ ہیں اور باجوڑ بلڈ ڈاٹ کام کی عموماً تمام اختیارات عبد الخالق کی ذمہ داری ہیں ۔
عبد الخالق ضلع باجوڑ تحصیل سالارزئی سے تعلق رکھتے ہیں ۔
جناب عبد الوکیل صاحب تحصیل سالارزئی کیلئے باجوڑ بلڈ ڈاٹ کام کا مقرر شدہ ھیڈ ممبر ہیں ۔ جو تحصیل سالارزئی میں باجوڑ بلڈ ڈاٹ کام کی مختلف نمائندوں کی سربراہی کرتے ہیں اور تحصیل سالارزئی کی بلڈ گروپس لسٹس کا انچارج بھی ہیں۔ جناب عبد الوکیل صاحب شعبے کی لحاظ سے یک سکول ٹیچر ہیں ۔
ڈاکٹر ضیاء الرحمن صاحب چیف ڈائریکٹر باجوڑ بلڈ ڈاٹ کام |
ڈاکٹر ضیاء الرحمن صاحب باجوڑ ایک ایک فارمیسی ڈاکٹر ہے اور باجوڑ بلڈ ڈاٹ کام کا ایک ممبر یعنی چیف ڈائریکٹر ہے۔ ڈاکٹر ضیاء الرحمن صاحب کی مشوروں سے سوشل میڈیا ٹیم کی پیش رفت جاری ہیں ۔ ڈاکٹر صاحب باجوڑ بلڈ ڈاٹ کام کیلئے بہت خدمت کرتے ہیں اور اس کیلئے اگاہی تحاریر بھی لیکھتے ہیں تاکہ عوام جو آگاہی بھی ملتی رہے۔
Great efforts💕
ReplyDelete