Skip to main content

ڈایکلوفینک کیا ہے ؟ دوران حمل استعمال و منفی اثرات ۔

ڈائیکلوفینک Diclofenac



ڈائکلوفینک  ایک (NSAID) دوائی ہے جو کہ درد کو کم کرنے اور درد کو آرام دینے کے لیے استعمال ہوتے ہیں ۔ ساتھ ساتھ سوجن کو کم کرنے کیلئے بھی استعمال ہوتے ہیں ۔ ڈایکلوفینک مختلف شکلوں میں جیسے کہ سیرپ، انجکشن ، کیپسول، انکھ ناک و کان کی قطرے ، گولی اور لوشن وغیرہ میں دستیاب ہوتے ہیں۔


ڈایکلوفینک کی اقسام

ڈایکلوفینک عموماً دو قسم میں تقسیم ہیں ایک Diclofenac Sodium  اور دوسرا  Diclofenac Potassium  ۔ سوڈیم اور پوٹاشیم دونوں میں  فرق یہ ہوتا ہے کہ ڈایکلوفینک سوڈیئم، سوڈیئم کی شکل میں بنایا گیا ہے اور ڈایکلوفینک پوٹاشیم ، پوٹاشیئم کی صورت میں بنایا گیا ہے۔  ڈایکلوفینک سوڈیئم پانی میں جلد جذب ہوتا ہے جبکہ پوٹاشیئم جذب ہونے میں وقت لیتا ہے۔  ڈایکلوفینک سوڈیئم کام کچھ دیر میں شروع کردیتا ہت جبکہ پوٹاشیئم تیزی کیساتھ کام شروع کرتا ہے۔


ڈایکلوفینک کا دوران حمل و رضاعت استعمال !

ڈایکلوفینک دوران حمل استعمال نہیں کرنی چاھئے خصوصاً اخیری 3 مہینوں کی دوران تو بلکل استعمال نہی کرنا چاھئے ۔  ہاں کبھی کبھار ڈاکٹر صاحبان تجویز کرتے ہیں لیکن بوقت ضرورت ۔ اور دودھ پلانے والے خواتین کیلئے بھی ڈایکلوفینک کی متبادل دوا استعمال کرنے چاھئے تاکہ بچے کو کسی بھی قسم کی نقصان نہ پہنچے ۔



ڈائیکلوفینک کی استعمالات

ڈایکلوفینک درد ختم یا کم کرنےکے لیے استعمال ہوتے ہیں جیسے کہ سر درد، جوڑوں کی درد،  پھٹو کی درد، دانت درد، اور بخار میں بھی استعمال کرسکتے ہیں ۔ لیکن ڈاکٹر کی مشورے کی مطابق استعمال کرنا چاھئے ورنہ نقصان بھی پہنچا سکتے ہیں ۔



ڈایکلوفینک کی منفی اثرات

ڈایکلوفینک کی منفی اثرات بھی ہیں جو جس میں معدے کی درد، دل کی جلن، متلی اور قے شامل ہیں۔ کبھی کبھار شاز و نادر سر چکر آنا ، آنتوں میں بلیڈنگ ہوجانا اور سر پر درد بھی ہوسکتا ہے ۔ 


ڈایکلوفینک کی اقسام

ڈایکلوفینک مختلف شکلوں میں مارکیٹس میں موجود ہوتے ہیں جیسے کہ انجکشن ، کریم لوشن، کیپسول ، اینفیوژن ، سپرے، قطرے، گولیاں وغیرہ۔ اور مختلف گراموں میں موجود ہوتے ہیں جیسے کہ 25 ملی گرام ،50 ملی گرام ،75 ملی گرام ، 100 ملی گرام کی مقدار میں پائے جاتے ہیں ۔


تحریر کا مقصد

اس تحریر کو صرف معلوماتی مقصد کیلئے شائع کیا گیا ہے لہٰذا صرف معلوماتی مقصد کیلئے استعمال کیا جائے ۔ بشکریہ اداریہ باجوڑ بلڈ ڈاٹ کام 



Comments

Popular posts from this blog

اینٹی بائیوٹک کیا ہوتے ہیں ؟ فائدے اور نقصانات!

اینٹی بائیوٹک کیا ہوتے ہیں ؟ اس تحریر میں باجوڑ بلڈ ڈاٹ کام نے بشکریہ ڈاکٹر ضیاء الرحمن صاحب ( ڈاکٹر آف فارمیسی) باجوڑ یہ کوشش کیا کہ اینٹی بائیوٹک ادویات کی استعمال انتہائی بہت زیادہ ہوچکا ہے۔ ہر ھسپتال اور فارمیسی میں انتہائی بڑے پیمانے پر تجویز ہو رہے ہیں اسلئے ضروری سمجھا کہ آپ کو آگاہ کردیں کہ اینٹی بائیوٹک ادویات کیا ہوتے ہیں اور کیوں استعمال کی جاتے ہیں اور ساتھ ساتھ ان کی منفی اثرات پر بھی کچھ نظر ثانی کرنے کی کوشش کی گئی ہے ۔ انٹی بائیؤ ٹکس کیا ہوتے ہیں ؟ انٹی بائیوٹک کا نام اصل میں انٹی Antibiosis   ہے جس کا مطلب ہیں  Against Life۔ اینٹی بائیوٹک وہ اشیاء ہوتے ہیں جن کو مائکرو ارگنزمز (Micro Organisms) یعنی بیکٹیریا کی مارنے یا نئے بیکٹریا پیدا ہونے اور بڑھنے کی عمل کو بند کرنے کیلئے استعمال ہوتے ہیں ۔ جس سے اگر جسم میں بیکٹیریا نے کسی قسم کی انفکشن پیدا کی ہو یا پیدا کرنے کی کوشش کی ہو تو اینٹی بائیوٹک کی استعمال سے ہم پیدا شدہ انفکشن کو ختم کرسکتے ہیں اور مزید انفکشن بڑھنے سے بچا سکتے ہیں ۔ اینٹی بائیوٹکس کا استعمال اینٹی بائیوٹکس ہم بیکٹیریا سے پیدا شدہ انفکشن...

میٹرک کی بعد کیا کریں ؟ کونسا ڈپلومہ اچھی ہیں؟

 میٹرک کی بعد کیا کریں؟ بہترین میڈیکل ڈپلومہ کونسی ہیں؟ اگر اپ نے میٹرک کیا ہوا ہے اور باقی تعلیم پورا کرنے کا ارادہ نہیں ہے۔ اور چاہتے ہیں کہ میٹرک کرنے کے بعد آپ کسی میڈیکل فیلڈ میں قدم رکھے اور اس پر خرچہ بھی کم آئے تو اس کے لیے ہم تجویز کرتے ہیں کہ آپ میڈیکل ڈپلومہ کریں۔ جس سے اپ کے پیسہ اور وقت دونوں بچت ہو سکتے ہیں ۔ میڈیکل ڈپلومے مختلف اقسام اور مختلف مدتوں کی ہوتی ہیں جیسے کہ چھ مہینوں کا، ایک سال کی ، دو سال اور تین سال کی۔ جن کی کچھ وضاحت ذیل مذکور ہیں۔ فارمیسی ڈپلومہ اگر اپ اپنی میڈیکل سٹور کھولنے کی خواہش مند ہے تو اپ فارمیسی کیٹگری " بی" جو دو سالہ ڈپلومہ ہے۔ اپ کسی بھی فارمیسی میڈیکل کالج سے کر سکتے ہیں۔ یہ دو سالہ لائسنس ہوتا ہے جس پر اپ اپنا میڈیکل سٹور رجسٹرڈ کر سکتے ہیں اس کے لیے ریکوائرمنٹس یہ ہوتے ہیں کہ آپ نے میٹرک سائنس میں پاس کی ہو اور کم از کم 45 فیصد تک نمبر ات حاصل کی ہو۔عمر کا اس میں کوئی حد نہیں ہے۔ ھلتھ ٹیکنیشن اگر آپ کسی ہسپتال یا میڈیکل ادارے میں جاب کرنا چاہتے ہیں تو اپ میٹرک کے بعد ہیلتھ ٹیکنالوجی کی دو سالہ ڈپلومہ کر سکتے ہیں ۔ یہ اپ کسی بھ...

باجوڑ بلڈ ڈاٹ کام کیساتھ رجسٹریشن کریں

 باجوڑ بلڈ ڈاٹ کام رجسٹریشن کروائیے  باجوڑ بلڈ ڈاٹ کام ایک آن لائن نیٹورک سسٹم ہے،جو عام طور پر خون اور خون کی بیماریوں سے متعلق موضوعات پر مضامین شائع کرتے ہیں ۔ اور اس کی ساتھ ساتھ باجوڑ ضلع میں خون کی عطیات کیلئے منظم طریقے سے خدمات سر انجام دیتے ہیں ۔ لوگوں کو خون کی تلاشی میں مدد دیتے ہیں۔ یعنی باجوڑ بلڈ ڈاٹ کام کیساتھ رضاکار خود کو رجسٹرڈ کرتے ہیں پھر جب ان کے قریبی علاقے میں کسی کو خون کی ضرورت پڑتی ہیں تو باجوڑ بلڈ ڈاٹ کام اس رضاکار کیساتھ رابط کرتے ہیں تاکہ وہ آپنا خون عطیہ کریں ۔ باجوڑ بلڈ ڈاٹ کام کو کونسے افراد کی ضرورت ہے ؟ باجوڑ بلڈ ڈاٹ کام کو ہر قابل فرد کی ضرورت ہے جو خون عطیات میں خدمت کرسکے۔ چاھئے وہ خود خون عطیہ کریں یا دیگر افراد کو خون عطیہ کرنے کے لیے تیار کریں اور یا کسی بھی قسم کی خون عطیہ کرنے کیلئے کوشش کریں ۔ ہمارے ساتھ آپ ذیل طریقوں سے مدد کرسکتے ہیں ۔ ہمارے مرکزی ٹیم کا حصہ بنئے اور باجوڑ بلڈ ڈاٹ کام کو کامیاب کریں۔ اس کیلئے آپ نے ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کرنا ہوگا اور اس میں ہم آپ کو آپ کی مرضی کی مطابق ذمہ داری دینگے ، تاکہ آپ ان ذمہ داریوں کو پو...