میٹرک کی بعد کیا کریں؟ بہترین میڈیکل ڈپلومہ کونسی ہیں؟ اگر اپ نے میٹرک کیا ہوا ہے اور باقی تعلیم پورا کرنے کا ارادہ نہیں ہے۔ اور چاہتے ہیں کہ میٹرک کرنے کے بعد آپ کسی میڈیکل فیلڈ میں قدم رکھے اور اس پر خرچہ بھی کم آئے تو اس کے لیے ہم تجویز کرتے ہیں کہ آپ میڈیکل ڈپلومہ کریں۔ جس سے اپ کے پیسہ اور وقت دونوں بچت ہو سکتے ہیں ۔ میڈیکل ڈپلومے مختلف اقسام اور مختلف مدتوں کی ہوتی ہیں جیسے کہ چھ مہینوں کا، ایک سال کی ، دو سال اور تین سال کی۔ جن کی کچھ وضاحت ذیل مذکور ہیں۔ فارمیسی ڈپلومہ اگر اپ اپنی میڈیکل سٹور کھولنے کی خواہش مند ہے تو اپ فارمیسی کیٹگری " بی" جو دو سالہ ڈپلومہ ہے۔ اپ کسی بھی فارمیسی میڈیکل کالج سے کر سکتے ہیں۔ یہ دو سالہ لائسنس ہوتا ہے جس پر اپ اپنا میڈیکل سٹور رجسٹرڈ کر سکتے ہیں اس کے لیے ریکوائرمنٹس یہ ہوتے ہیں کہ آپ نے میٹرک سائنس میں پاس کی ہو اور کم از کم 45 فیصد تک نمبر ات حاصل کی ہو۔عمر کا اس میں کوئی حد نہیں ہے۔ ھلتھ ٹیکنیشن اگر آپ کسی ہسپتال یا میڈیکل ادارے میں جاب کرنا چاہتے ہیں تو اپ میٹرک کے بعد ہیلتھ ٹیکنالوجی کی دو سالہ ڈپلومہ کر سکتے ہیں ۔ یہ اپ کسی بھ...
ڈائیکلوفینک Diclofenac ڈائکلوفینک ایک (NSAID) دوائی ہے جو کہ درد کو کم کرنے اور درد کو آرام دینے کے لیے استعمال ہوتے ہیں ۔ ساتھ ساتھ سوجن کو کم کرنے کیلئے بھی استعمال ہوتے ہیں ۔ ڈایکلوفینک مختلف شکلوں میں جیسے کہ سیرپ، انجکشن ، کیپسول، انکھ ناک و کان کی قطرے ، گولی اور لوشن وغیرہ میں دستیاب ہوتے ہیں۔ ڈایکلوفینک کی اقسام ڈایکلوفینک عموماً دو قسم میں تقسیم ہیں ایک Diclofenac Sodium اور دوسرا Diclofenac Potassium ۔ سوڈیم اور پوٹاشیم دونوں میں فرق یہ ہوتا ہے کہ ڈایکلوفینک سوڈیئم، سوڈیئم کی شکل میں بنایا گیا ہے اور ڈایکلوفینک پوٹاشیم ، پوٹاشیئم کی صورت میں بنایا گیا ہے۔ ڈایکلوفینک سوڈیئم پانی میں جلد جذب ہوتا ہے جبکہ پوٹاشیئم جذب ہونے میں وقت لیتا ہے۔ ڈایکلوفینک سوڈیئم کام کچھ دیر میں شروع کردیتا ہت جبکہ پوٹاشیئم تیزی کیساتھ کام شروع کرتا ہے۔ ڈایکلوفینک کا دوران حمل و رضاعت استعمال ! ڈایکلوفینک دوران حمل استعمال نہیں کرنی چاھئے خصوصاً اخیری 3 مہینوں کی دوران تو بلکل استعمال نہی کرنا چاھئے ۔ ہاں کبھی کبھار ڈاکٹر صاحبان تجویز کرتے ہیں لیکن بوقت ض...